پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں نے اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسکہ واقعہ نے لاقانونیت کے خلاف وکلاءکوایک بار پھر متحد کر دیا ہے،ملک بھر کی وکلاءبرادری مظلوم روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشددکی بھر پور مذمت کرتی ہے۔
عمر جمشید جمعہ 12 جون 2015 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) چنیوٹ میں پنجاب بار کونسل کے ممبر غلام عباس نسوانہ کی جانب سے سپریم کورٹ بار اور پنجاب بار کونسل کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔استبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب بار کونسل کی وائس چئیرمین فرح اعجاز نے کہا کہ ڈسکہ واقعہ ظلم کی بڑی داستان اور پولیس گردی کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت پر کسی طرح خاموش نہیں رہ سکتے۔اقوام متحدہ اور عالمی ادارے روہنگیا مسلمانوں کو ان کے جائز حقوق دلائے ۔استقبالیہ تقریب سے سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی شرانگیزی خطے کے امن کو ثبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ۔استقابلیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی پنجاب بار کونسل کے چئیرمین غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ ڈسکہ میں پولیس گردی کا معاملہ ہو ہو یا دنیا کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام وکلاءایسے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.