سابق برطانوی ٹینس سٹار لارا رابسن نے ومبلڈن کھیلنے کی تیاری شروع کر دی

جمعہ 12 جون 2015 12:02

سابق برطانوی ٹینس سٹار لارا رابسن نے ومبلڈن کھیلنے کی تیاری شروع کر ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) سابق برطانوی نمبرون ٹینس پلیئر لارا رابسن نے اس سال ومبلڈن میں شرکت کے ذریعے دوبارہ مسابقتی مقابلوں میں واپسی کو اپنا ہدف بنا لیا۔

(جاری ہے)

وہ کلائی کے انجری مسائل کے باعث گزشتہ سولہ ماہ سے ٹینس کورٹ سے دور ہیں ۔ فیڈ کپ کی انگلش کپتان جوڈی مرے نے بتایا کہ لارا رابسن نے ٹریننگ شروع کردی ہے اور وہ ومبلڈن سے قبل ٹورنامنٹ میں حصہ لے کر اپنی فٹنس کا جائزہ لینا چاہتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :