چوتھی قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی
جمعہ 12 جون 2015 12:26
اسلام آباد ۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چوتھی قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کل ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں بوائز انڈر18-، بوائز انڈر16- ، بوائز انڈر14- اور گرلز انڈر18- مقابلے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تین ایونٹ منعقد ہوچکے ہیں جن میں سے دو اسلام آباد اور ایک کراچی میں شامل ہیں انہوں نے کہاکہ پانچویں قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رمضان المبارک کے بعد پشاور میں کھیلی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.