پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثر یت سے کا میابی حاصل کر ے گی‘حاجی ارشد

جمعہ 12 جون 2015 13:13

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثر یت سے کا میابی حاصل کر ے گی حاجی ملک ارشد امید وار جنر ل کو نسلر الوقار کالونی سٹی پر یس کلب رجسٹرڈ کی عہدیداران وممبران سے گفتگوانھوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس نے ہر دور میں غریب عوام کو رلیف دیا ہے اس بار بھی بلدیاتی الیکشن میں جیت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گی پورے ملک میں دھندلی کا شور مچانے والوں کو پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں منہ توڑ سکشت کا سامنا کر نا پڑے گا مزید انہوں نے کہا توانائی دہشت گردی انتہا پسندی غر بت جیسے بحرانوں پر قابو پا نے کے لئے میاں برادران دن رات کوشاں ہیں آنے والے تین سالوں میں مسلم لیگ ن تمام بحرانوں پر قابو پا لے گی پی ٹی آئی کو ملکی خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی مسلم لیگ ن انشاء اللہ عوام کی طاقت سے تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے جو ملکی خوشحالی وقار سلامتی میں آڑے آئینگی۔