خیبر ایجنسی : طور خم سر حد پر دھماکہ، ایک راہ گیر جاں بحق ، 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 15:34

خیبر ایجنسی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : طور خم سر حد پر بم دھماکہ ہوا ، سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں. دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :