سندھ حکومت جرائم پیشہ افرادکیلسٹ عوام کے سامنے لا ئے ، شاہ محمود قریشی
جمعہ 12 جون 2015 16:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈی جی رینجرز کی طرف سے ایپکس کمیٹی کو جو رپورٹ پیش کی ہے اس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 230ارب روپے سے زائد رقم مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں اور جرائم پیشہ افراد کی طرف سے مختلف طریقوں سے وصول کئے جاتے ہیں جس میں بھتہ خوری ، زمینوں پر ناجائز قبضے ، مغوی ، پانی چوری ، زکوة ، فطرانہ اور بھتہ خوری سمیت دیگر ذرائع سے حاصل کئے جاتے ہیں ان کے نام جو لسٹ میں دیئے گئے ہیں ان کو عوام کے سامنے لایا جائے ۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شیریں مزاری اور علی محمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پہلی دفعہ مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے جو کراچی میں دہشتگردی اور جرائم میں ملوث ہیں اور اس کا پہلی دفعہ بہت بڑا انکشاف ہوا ہے انہوں نے کہا کہ جب تک دہشتگردوں کی فنڈنگ نہیں روکی جائے گی اس وقت تک امن نہیں ہوسکتا انہوں نے کہا کہ ہم نے کسی پر الزام نہیں لگایا رینجرز نے رپورٹ پیش کی ہے اور ہمارا مطالبہ کہ جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے نام عوام کے سامنے لائے جائیں اور ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.