سابق ویسٹ انڈین باؤلر ویزلے ہال آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

جمعہ 12 جون 2015 17:02

پورٹ آف سپین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج فاسٹ باوٴلر ویزلے ہال کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا،، سابق باوٴلر اپنی تیز رفتار باوٴلنگ کے باعث بلے بازوں کیلئے خطرے کی علامت تھے،، انہوں نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 1958 میں ڈیبیو کیا اور 48 ٹیسٹ میچوں میں 192 وکٹیں حاصل کیں