ٹوئٹر پیغامات پر 140 حروف کی پابندی ختم کردی گئی
جمعہ 12 جون 2015 18:24
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈائریکٹ میسجز کے دوران 140 حروف کی پابندی ختم کردی گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق مقبول سوشل نیٹ ورک میں صارفین 140 الفاظ سے زیادہ کا پیغام تحریر نہیں کرسکتے تھے ۔تاہم اب ٹوئٹر نے دیگر موبائل میسجنگ اپلیکشنز کو سخت ٹکر دینے کے لیے ڈائریکٹ میسجز پر الفاظ کی حد ایک ہزار تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہے کہ ڈائریکٹ میسج کے ذریعے آپ ٹوئٹر کے کسی بھی صارف کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔تاہم ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی سے صارفین اس فیچر کے ذریعے ایک ہزار الفاظ تک کا پیغام دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرسکیں گے، جبکہ اس میں دیگر افراد کے ٹوئیٹس امبیڈ اور شیئر بھی کرسکیں گے۔ٹوئٹر کے ڈائریکٹ میسج کے پراڈکٹ منیجر سچن اگروال نے کمپنی کے آفیشل بلاگ پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال کے دوران اس فیچر کو بہت بہتر بنایا ہے اور اب مزید پرجوش کام ہورہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.