وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کا نوٹس لے لیا ہے

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 21:35

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کی جانب سے مارے گئے چھاپے پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر پولیس کانسٹیبل کو حراست میں لینے کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :