مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 21:42

مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف پولیس کا ایف آئی ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) پولیس نے مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کےمطابق رینجرز کی جانب سے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر پولیس کانسٹیبل کو حراست میں لینے کے واقعے کے بعد سندھ پولیس کے اعلی افسران کی جانب سے چھاپے کیخلاف قانونی کاروائی کیلئے مشاورت کی گئی۔ مشاورت میں قانونی پیچیدگیوں کے بعد پولیس نے چھاپے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :