لاہور،محکمہ آبپاشی کے لئے 50ارب83کروڑ مختص

جمعہ 12 جون 2015 22:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ آبپاشی کے لئے 50ارب 83کروڑ ورپے کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں لائیو سٹاک کے شعبے کے لئے 8ارب 59کروڑ روپے مختص کیے جا رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :