رینجرز رپورٹ سے تاثر دیا جا رہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیوایم ہے، ہم پر 25 سال سے الزامات لگائے جارہے ہیں جنہیں آج تک عدالتوں میں ثابت نہیں کیا گیا، فطرے اور قربانی کی کھالوں کی جبری وصولی کا اشارہ اگر ایم کیو ایم کی طرف ہے ، تو ہم اسے مسترد کرتے ہیں،حکمران اس تاثر کو زائل کرنے میں ہماری مدد کریں،ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس
جمعہ 12 جون 2015 23:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جون۔2015ء) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کی جانے والی رینجرزکی رپورٹ میں کہیں بھی ایم کیوایم کا ذکر نہیں کیا گیا، رپورٹ سے تاثر دیا جارہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیو ایم ہے،فطرے اور قربانی کی کھالوں کی جبری وصولی کا اشارہ اگر ایم کیو ایم کی طرف ہے ، تو ہم اسے مسترد کرتے ہیں،حکمران اس تاثر کو زائل کرنے میں ہماری مدد کریں۔
جمعہ کو یہاں ایم کیو ایم کے مرکز عزیز آباد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر اپیکس کمیٹی کی ایک ہفتے پرانی رپورٹ میڈیا میں پیش کی گئی جس کے آتے ہی ہماری جماعت کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا جب کہ رپورٹ میں مختلف سیاسی جماعتوں اور مذہبی جماعتوں پر الزامات لگائے گئے ہیں لیکن تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ تمام جرائم کے پیچھے ایم کیو ایم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.