لاہور : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت، فریقین کے وکلا عدالت میں پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 10:53

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کی سماعت آج کی جائے گی جس کے لیے عمران خان اور سردار ایاز صادق کے وکلا ٹربیونل میں پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

کیس کی سماعت ٹربیونل جج جسٹس کاظم ملک کر رہے ہیں. یاد رہے کہ این اے 122 سے ن لیگ کے رہنما سر دار ایاز صادق کامیاب ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے این اے 122 میں انتخاب کے دوران دھاندلی ہونے کا الزام عائد کیا تھا.

متعلقہ عنوان :