ریتک روشن کو اپنے بچوں کو کنگ خان سے ملانے پر پریشانی کا سامنا

ہفتہ 13 جون 2015 11:28

ریتک روشن کو اپنے بچوں کو کنگ خان سے ملانے پر پریشانی کا سامنا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکار ریتک روشن اپنے بچوں کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سے ملانے پر پریشان ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ریتک روشن ممبئی ائیر پورٹ پر اپنے دونون بیٹوں کیساتھ شاہ رخ خان سے ملے اور ان کے مطابق ان کو اس بات پر پریشانی ہورہی تھی کہ وہ اپنے بچوں سے شاہ رخ کو کس طرح ملائیں۔

(جاری ہے)

ریتک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنی پریشانی کے حوالے سے ٹویٹ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :