لاہور : وزارت داخلہ نے ایک ماہ کے لیے پھانسیوں پر عملدر آمد روک دیا گیا، ماہ رمضان میں کسی قیدی کو ‘ھانسی نہیں دی جائے گی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 12:07

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : وزارت داخلہ نے سزائے موت کے مجرموں کی پھانسی پر عملدر آمد ایک ماہ کے لیے روک دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پھانسیوں پر عملدر آمد ماہ رمضان کے پیش نظر روکا گیا ہے، ماہ رمضان میں کسی بھی قیدی کو پھانسی نہیں دی جائے گی جبکہ پہلے سے جاری شدہ ڈیتھ وارنٹس پر ماہ رمضان سے قبل یا بعد میں عملدر آمد کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :