سی این جی اسٹیشنز سات روز کی بندش کے بعد کل دوبارہ کھلیں گے

ہفتہ 13 جون 2015 12:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز سات روز کی بندش کے بعد کل ( اتوار) سے دوبارہ کھل جائیں گے ۔سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث عبد اللہ پراچہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کو 14جون سے 23جون تک بلا تعطل گیس کی فراہمی جاری رہے گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ چھ سالوں میں پہلی مرتبہ سی این جی اسٹیشنز مسلسل آٹھ روز کے لئے کھلنا شروع ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :