اداکارہ وماڈل صباء قمر آئندہ ہفتے ایک ڈرامہ کی ریکارڈ نگ کیلئے دوبئی جائیں گی

ہفتہ 13 جون 2015 13:28

اداکارہ وماڈل صباء قمر آئندہ ہفتے ایک ڈرامہ کی ریکارڈ نگ کیلئے دوبئی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) اداکارہ وماڈل صباء قمر آئندہ ہفتے ایک ڈرامہ کی ریکارڈ نگ کیلئے دوبئی جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق صباء قمر 2ہفتے تک دوبئی میں قیام کر یں گی جہاں اپنے زیر ریکارڈ نگ ڈرامے کی ریکارڈ نگ حصہ لیں گی ۔