پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی نمائش
ہفتہ 13 جون 2015 13:43
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سری لنکا اور پاکستان کے بیچ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی نمائش کولمبو میں کی گئی۔اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے۔ سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے اس موقع پر کہا کہ پاکستانی ٹیم غیر یقینی ٹیم ہے، اس لئے سری لنکن ٹیم انہیں کسی صورت بھی کمزور نہیں سمجھے گی بلکہ اپنا سو فیصد دے گی۔
(جاری ہے)
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ حالیہ کچھ عرصے میں قومی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں اچھا پرفارم کیا ہے۔
امید ہے کہ ٹیم سری لنکن گراوٴنڈز پر بھی اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ قومی ٹیم دورہ سری لنکا کا باقاعدہ آغاز17جون سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے کرے گی۔ اسکے بعد دونوں ٹیموں کے بیچ پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے آخری حصے میں دو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.