قذافی اسٹیدیم لاہور میں پی سی بی رویو کمیٹی کا اجلاس
ہفتہ 13 جون 2015 13:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی رویو کمیٹی نے خراب فٹنس، فیلڈنگ اور انتخاب میں تسلسل کی کمی کو قومی ٹیم کی خراب کاکردگی کی وجہ قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
قذافی اسٹیدیم لاہور میں پی سی بی رویو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین شہریار خان، نجم سیٹھی، چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز اقبال قاسم اور وسیم باری نے شرکت کی۔ اجلاس میں ورلڈ کپ دورہ بنگلہ دیش اور زمبابوے کا دورہ پاکستان میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس میں یہ نقطہ اٹھایا گیا کہ میچز میں پاکستان کی حکمت عملی ناقص رہی۔ میٹنگ میں یہ بھی طے پایا گیا کہ ہر سیریز کے بعد رویو کمیٹی کا اجلاس رکھا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.