بھنڈی تور ی کے کا شت کا ر بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آ بپاشی کریں،زرعی ماہرین

ہفتہ 13 جون 2015 14:21

سلانوالی ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ بھنڈی تور ی کے کا شت کاروں کو چا ہیے کہ و ہ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آ بپاشی کریں پھل اور پھو ل نکا لتے و قت فصل کو پا نی کی ضرورت بڑ ھ جاتی ہے لحاظہ اس وقت ہر چھوٹے د ن فصل کو پانی لگا ئیں جب پو د ے 8تا 10سینٹی میٹر قد کے ہو جا ئیں تو چھدرا ئی کریں، فالتو پودوں کو نکا ل کر پودوں کا در میانی فاصلہ 30سینٹی میٹر کر د یں، فصل کو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک ر کھنے کیلئے تین سے چا ر مر تبہ مناسب و قت پر گو ڈ ی کریں اور گو د ی کر تے وقت پو دو ں پر مٹی ضرور چڑھاتے جا ئیں فصل کی ہر تیسری یہ چھوٹی چنائی کے بعد ا یک بو ر ی یو ر یا کھا د فی ا یکڑ استعما ل کریں تا کہ ز یا د ہ اچھی اوربہتر پیدا و ار حاصل کی جا سکے ۔