ہماری ڈرامہ انڈسٹری سے کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ، صائمہ خان

ہفتہ 13 جون 2015 14:54

ہماری ڈرامہ انڈسٹری سے کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ، صائمہ خان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) فلسمٹار صائمہ خان نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہم حقیقت سے قریب تر اور لاجواب ڈڑامے تخلیق کرتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلموں میں فحاشی کے سخت خلاف ہوں مگر یہ فحاشی ختم ہو گی جب پروڈیوسر فلموں سے اداکاراؤں کے کردار کے ذریعے فحاشی ختم کریں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا کچھ لوگ مجھے ہر وقت آؤٹ کرنے کی کوشش میں ہیں ۔