ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے گزر گیا‘ دعوے ،وعدے سب بے سود‘ سینکڑوں بچے آج بھی پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے کڑی دھوپ میں تپتے رہے ‘محنت مزدوری کرکے پیٹ پالنے والے ان بچوں پر ارباب اختیار کی نظر تک نہ پڑسکی
ہفتہ 13 جون 2015 15:05
مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے گزر گیا، دعوے ،وعدے سب بے سود ، سینکڑوں معصوم بچے اس دن بھی اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے کڑی دھوپ میں تپتے رہے ،محنت مزدوری کرکے اپناپیٹ پالنے والے ان بچوں پر ارباب اختیار کی نظر تک نہ پڑسکی ،گاڑیوں کی ورکشاپس میں کام سیکھنے کے نام پر لیبر کرنے ، ہوٹلوں پر ویٹری اور گھروں میں معصوم بچوں سے مشقت لینے والوں کو نہ توخود ترس آیا اور نہ ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹس لے سکے ۔
اسی حوالہ سے دراوہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن , مظفرآباد یوتھ کونسل ، یوتھ فرینڈلی آرگنائزیشن اور SDOکے زیر اہتمام ورلڈ چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر مرکزی ایوان صحافت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور حکومت آذادکشمیر سے فوری قانون سازی کا مطالبہ بھی کیاگیا ،بچوں نے حکومت آذادکشمیر اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ بچوں کے لئے حقوق کی پامالی روکنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.