(ن) لیگ آزاد کشمیر کے رہنماؤں کا صوبیدار سید حسین خان کی حادثاتی موت پر اظہار افسوس

ہفتہ 13 جون 2015 15:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر ،نائب صدور سردار طاہر انور، سردار نسیم سرفراز، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سردار عبدالخالق وصی# نے تھوراڑ کے ممتاز سیاسی کارکن اورپاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر یوسی تھوراڑ کے صدر صوبیدار سید حسین خان کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کیا ہے مرحوم علاقے کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت تھے۔

(جاری ہے)

اللہ ان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :