Live Updates

لاہور : متحدہ کے کارکن ’مکھیاں ‘ نہیں ’شہد کی مکھیاں‘ ہیں، خواہش ہے کہ عمران خان خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی بن جائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 15:51

لاہور : متحدہ کے کارکن ’مکھیاں ‘ نہیں ’شہد کی مکھیاں‘ ہیں، خواہش ہے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء) : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا ملک نہیں ہے کہ بھارت دھمکی دے اور ہم ڈر جائیں، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی کے حوالے سے کوئی غلط بات نہیں کی، متحدہ کے کارکن ”مکھیاں“ نہیں ”شہد کی مکھیاں “ ہیں. وزیر اطلاعات نے اپنی کواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ عمران خان خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ بن جائیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات