Live Updates

رمضان المبارک سے 2 روز قبل ”رمضان بازار وں کے انتظامات“ مکمل کرنے کی ہدایت

تمام اضلاع کے ڈی سی اوز سے سی سی ٹی وی کیمرے لگانے ، صحت و صفائی کی سہولتیں فراہم کرنے کی رپورٹ طلب

ہفتہ 13 جون 2015 16:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر میں رمضان المبارک سے 2روز قبل تمام رمضان بازاروں کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں فوری اقدامات کریں۔

(جاری ہے)

تمام شہروں میں قائم ہونیوالے رمضان بازاروں میں عوام کو روز مرہ استعمال کی اشیاء ارزاں نرخوں پر فراہم کرنے اور وہاں پر صحت و صفائی کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر تے ہوئے ڈی سی اوز سے رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :