ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام آئندہ مالی سال کے بجٹ کے جائزہ اور سول سوسائٹی کے نکتہ نظر پر سیمینار پرسوں ہوگا

ہفتہ 13 جون 2015 16:38

اسلام آباد ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) غیر سرکاری تنظیم پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام آئندہ مالی سال کے بجٹ کے جائزہ اور سول سوسائٹی کے نکتہ نظر پر سیمینار پیر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

سیمینار 3سے5بجے تک ایس ڈی پی آئی میں ہوگا۔ جس سے ڈائریکٹر وقار احمد ، ملک سہیل حسین ‘فہیم سرور ، صفیہ آفتاب نوید چیمہ (وزارت خزانہ)‘آغا مجیب احمد خان اور لیبر یونین کے نمائندے خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :