آزادکشمیرمیں چودھری مجید کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا4سالہ دورِ حکومت تعمیروترقی اورعوامی مسائل کے حل کے اعتبار سے آزادخطے کی سیاسی تاریخ کاسب سے سنہری دوررہاہے ‘عام آدمی کامعیارِزندگی بلندہوااورسیاسی اُفق پر رواداری ، مساوات ، تحمل ، بردباری اورصبرواستقامت کی نئی مثالیں قائم ہوئیں
مشیرحکومت برائے اطلاعات مرتضیٰ درانی کاانٹرویو
ہفتہ 13 جون 2015 16:45
میرپور /مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) مشیرحکومت برائے اطلاعات مرتضی ٰ درانی نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں چودھری مجید کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی کا4سالہ دورِ حکومت تعمیروترقی اورعوامی مسائل کے حل کے اعتبار سے آزادخطے کی سیاسی تاریخ کاسب سے سنہری دوررہاہے جس میں عام آدمی کامعیارِزندگی بلندہوااورسیاسی اُفق پر رواداری ، مساوات ، تحمل ، بردباری اورصبرواستقامت کی نئی مثالیں قائم ہوئیں ۔
یہاں مظفرآباد میں صحافیوں کوانٹرویودیتے اُنہوں نے کہاکہ وزیراعظم چودھری مجید نے نہایت مشکلات اورنامساعدحالات میں اپنوں اورغیروں کی سازشوں اورریشہ دوانیوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ بطوروزیراعظم اپنے 4سال مکمل کئے اورصبرواستقامت کے ساتھ ہرسطح پر عوامی نمائندگی کی درخشندہ وتابندہ روایات قائم کیں جو اُنہی کاطرہ ء امتیاز بھی ہے ۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.