سندھ بجٹ،زراعت کی ترقی کے لیئے ساڑھے 4ارب ،صحت کی ترقی کے کیلئے 13ارب اور تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں 10ارب روپے مختص

ہفتہ 13 جون 2015 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں مالی سال 2015-16کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ زراعت کے لیے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے 4 ارب روپے، صحت کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 13 ارب روپے۔

(جاری ہے)

تعلیم کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :