رواں مالی سال چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان
ہفتہ 13 جون 2015 17:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) رواں مالی سال چاول کے پینتیس لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف حاصل کرنے کے لیے چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں چاول کی قیمتیں کم ہونے کے باعث مختلف شعبوں کی طرح چاول کی برآمدات میں بھی برآمدکنندگان کو مشکلات کا سامنا ہے۔۔
(جاری ہے)
بعض وجوہات کے باعث نومبردو ہزار چودہ سے باسمتی چاول کے اہم خریدار مشرقی وسطی نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرپابندی کر رکھی ہے۔
لہذا رواں مالی سال کے لیے پینتیس لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف کو پورا کرنے کیلئے چاول کی ایران برآمد پرغورکیا جارہا ہے۔ رواں مالی سال میں دس ماہ کے دوران چوتیس لاکھ پچاس ہزارٹن چاول برآمد کیا گیا جس میں چار لاکھ اٹھائیس ہزار ٹن باسمتی اور تیس لاکھ ٹن دیگر اقسام کا چاول شامل ہے۔ `متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.