شمالی کوریا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی
ہفتہ 13 جون 2015 18:12
پیانگ یانگ ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) شمالی کوریا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ۔ گزشتہ روز شمالی کوریا میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والے ادارے نے اپنے صارفین کو پیغام میں بتایا کہ شمالی کوریا میں موجود غیر ملکیوں کو مقامی تھری جی نیٹ ورک فراہمی کی سہولت سے محروم کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
شمالی کوریا کے شہری بغیر سنسر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے لیکن غیر ملکی مقیم افراد اور سیاحوں کو تھری جی موبائل سم کارڈ خریدنے کی اجازت ہے۔
شمالی کوریا میں 2.5 ملین موبائل فون کے صارفین ہیں۔ ماضی میں شمالی کوریا کی حکومت نے غیر ملکیوں کے تھری جی انٹرنیٹ کے حصول کیلئے ہلکی پابندیاں متعارف کرائی تھیں ۔ غیر ملکیوں کے ویزہ کے اختتام تک کے عرصہ کیلئے انٹرنیٹ سہولت حاصل ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.