سندھ کا بجٹ ،پرائیویٹ سیکٹرز کی خصوصی تنخواہ میں 100فیصداضافہ کیاجائیگا

مزدورکی کم سے کم اجرت12ہزارسے بڑھاکر13ہزارکردی گئی ،صوبائی ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا10فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس دیاجائیگا`

ہفتہ 13 جون 2015 19:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) نئے مالی سال 2015-16ء کے بجٹ میں پرائیویٹ سیکٹرز کی خصوصی تنخواہ میں 100فیصداضافہ کیاجائیگا،جبکہ مزدورکی کم سے کم اجرت12ہزارسے بڑھاکر13ہزارکردی گئی،صوبائی ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا10فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس دیاجائیگا،2011 اور2012 کے ایڈہاک اضافے کوپے اسکیل میں ضم کردیاجائیگاصوبائی ملازمین کے میڈیکل الاونس میں 25فیصداضافہ کیاجائیگاگریڈ 5 کے ملازمین کو یکم جولائی سے قبل ایک انکریمنٹ ملے گا،یکم جولائی سے پی ایچ ڈی ملازمین کو 10 ہزار روپے پی ایچ ڈی الاونس ملے گا۔ `

متعلقہ عنوان :