` 230 ارب روپے کرپشن کے الزامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں،شیریں رحمان
سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے ، پی پی رہنماء `
ہفتہ 13 جون 2015 19:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ڈی جی سندھ رینجرز کی طرف سے 230 ارب روپے کرپشن کے الزامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں ،سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ نامعلوم سیاسی جماعت پر 230ارب روپے کی کرپشن کے حوالے سے تمام تر الزامات کی تفصیلات سامنے لا ئی جانی چاہئیں، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ آخر کرپشن میں کون سی سیاسی جماعت ملوث ہے تمام قومی معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے ایرانی تیل کی سمگلنگ کو سیاسی جماعتوں سے کیوں جوڑا جارہا ہے آہستہ آہستہ سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.