ایگزیکٹ کے سرور سے فحش ویب سائٹ کا کارڈ ملا ہے: ایف آئی اے حکام
محمد علی ہفتہ 13 جون 2015 20:17
(جاری ہے)
فحش ویب سائٹ کی ہوسٹنگ ایگزیکٹ کے سرور سے ہوتی تھی جبکہ اپلوڈ بھی ایگزیکٹ کے سرور سے ہی کی جاتی تھی۔
ایف آئی حکام نے بتایا ہے کہ فحش ویب سائٹ کا کارڈ کمپیوٹرز کے فرانزک ٹیسٹ کے دوران سامنے آیا جبکہ مزید فرانزک ٹیسٹ میں مزید ڈیٹا مل سکتا ہے۔ یاد رہے کہ ایگزیکٹ پر فحش ویب سائٹ چلانے کے الزامات پہلے بھی لگتے رہے ہیں اور ایگزیکٹ انتظامیہ کی جانب سے اس کی تردید کی جاتی رہی ہے تاہم اب ایف آئی اے نے ان الزامات کی تصدیق کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.