پیر گجہ سرکارکا سالانہ عرس18جون کو ہوگ

ہفتہ 13 جون 2015 20:27

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پیر گجہ سرکار نزد رضا پیٹرولیم جی ٹی روڈ کھاریاں کا سالانہ عرس18جون کو ہوگا انتظامات چوہدری الطاف بہبلی نے مکمل کرلئے ہیں لنگر تقسیم کیا جائے گااور دن کے وقت محفل سماع بھی ہوگی مریدین کثیرتعداد میں مزار پر حاضری دیں گے چادریں اورڈالیاں بھی چڑھائیں گے اور ڈھول کی تھاپ پر دھمالیں بھی ڈالیں گے۔