`اٹک آج سے سپیشل رمضان بازاروں لگائے جائیں گے
کم نرخوں پر اشیائے صرف عوام کو فروخت کی جائیں گی،اقدامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس`
ہفتہ 13 جون 2015 21:12
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ضلع اٹک میں رمضان المبارک کے دوران سپیشل رمضان بازاروں کے انعقاد کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اے ڈی سی اٹک کی زیر صدار ت ایک اہم اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر اٹک سید نذارت علی، ای ڈی او ایگریکلچر اٹک، صدر انجمن تاجران اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر اے ڈی سی اٹک نے بتایا کہ ضلع بھر میں رمضان بازار آج چودہ جون سے قائم کردیے جائیں گے جہاں کم نرخوں پر اشیائے صرف عوام کو فروخت کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا ضلع بھر میں چھ افطار دستر خوان پہلے ہی سے کام کررہے ہیں جبکہ ایک خصوصی افطار دستر خوان لیاقت علی ہاکی سٹیڈیم میں قائم کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ صدر انجمن تاجران، مغل اعظم اور مہریہ ٹاوٴن کی انتظامیہ کے تعاون سے بھی افطار دستر خوان لگائے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.