عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی خدما ت ناقابل فراموش ہیں،سید ثقلین شاہ بخاری
ہفتہ 13 جون 2015 21:53
لیہ ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی لیہ میں خدما ت ناقابل فراموش ہیں۔عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ذریعے وزیر اعظم بغیر سو د چھوٹے قرضہ پروگرام غریب افراد کے لئے میاں نواز شریف کا تحفہ ہے۔پروگرام شروع کرنے کا مقصد غریب افراد بغیر سود قرضہ حاصل کر کے اپنے کنبہ کو سپورٹ کر سکیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے اپنے بیان میں کیا۔
ا ن کا کہنا تھا کہ عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن غریب افراد کی مالی معاونت کرنے، اثاثہ جات کی تقسیم ، باعزت روز گار کمانے اور معاشرے کا ہنر مند شہری بنانے جیسے مثالی کام سرانجام دے رہی ہے اب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے پروگرام بغیر سود قرضہ سکیم کو لیہ کی دیگر یونین کونسلوں میں شروع کر کے ہزاروں افراد کی مالی امداد کر رہی ہے جس سے سینکڑوں خاندان براہ راست فائدہ اٹھا سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.