رویت ہلال ریسرچ کونسل نے 19جون بروزجمعہ کوپہلے رمضان المبارک کاامکان ظاہرکیاہے

ہفتہ 13 جون 2015 21:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے 19جون بروزجمعہ کوپہلے رمضان المبارک کاامکان ظاہرکیاہے ،رویت ہلال ریسرچ کونسل کے رہنماخالدمصطفیٰ مفتی نے کہاکہ چانددیکھنے کیلئے چاندکی عمر19گھنٹے ہونی چاہئے ،چانداورسورج کے غروب کافرق40منٹ ہوناچائے ،رمضان المبارک کاچاند16جون7بجکر5منٹ پرپیداہوگا،17جون کی شام پشاور،اسلام آباداورلاہورمیں چاندنظرآنے کے امکانات نہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کوملک میں چاندواضح دکھائی دیگا۔انہوں نے امکان ظاہرکیاکہ پہلارمضان جمعہ19جون کوہوگا`۔

متعلقہ عنوان :