جو حکومت اپنے شہریوں کو جان و مال کا تحفظ نہ دے سکے اسے حکومت کا کوئی حق نہیں ، سراج الحق
کرپٹ اور نا اہل قیادت نے پاکستان کومسائل و مشکلات کی آماجگا ہ بنا دیا ہے، تقریب سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 21:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست مسلم اور غیر مسلم کی تفریق کے بغیر اپنے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ دار ی پوری کرتی ہے ،جو حکومت اپنے شہریوں کو جان و مال کا تحفظ نہ دے سکے اسے حکومت کا کوئی حق نہیں ۔ کرپٹ اور نا اہل قیادت نے پاکستان کومسائل و مشکلات کی آماجگا ہ بنا دیا ہے۔
عوامی نمائندے ووٹ لینے تو کچی آبادیوں میں آجا تے ہیں مگر منتخب ہو نے کے بعد اس طرف کا رخ نہیں کر تے ۔انھوں نے کہا جماعت اسلامی اقتدار میں آکر ملک میں بسنے والے تمام مذاہب کے لو گوں کے جان و مال اور عزت آبرو کے تحفظ کو یقینی بنائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی اہل کتاب ونگ کے تحت جی سیون میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.