`رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کر کے حکمران اللہ کے حضور عنداللہ ماجور ہوں‘ جماعت اہلحدیث`
ہفتہ 13 جون 2015 22:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) رمضان المبارک میں عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کر کے حکمران اللہ کے حضور عنداللہ ماجور ہوں۔ بابرکت لمحات میں مسلمانوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ اللہ کی رحمت کو زیادہ سے زیادہ سمیٹا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل حدیث پاکستان کے رہنما مولانا شکیل الرحمن ناصر، مولانا عبدالوہاب روپڑی و دیگر رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ اللہ کی رحمت سے بھرا ہوا ہے۔ حکمران تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوام کو آسانیاں فراہم کریں۔ مضبوط ترین سیکورٹی نظام کے قیام کے ساتھ ساتھ منافع خوروں کا بھی گھیراؤ کیا جائے۔ رمضان المبارک کو ”سیزن“ سمجھنے والوں کے خلاف کریک ڈراؤن عمل میں لا کر سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ غریب عوام کا خون پسینہ نچوڑنے والے تاجروں سے چھٹکارا حاصل ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.