سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھا ئے ‘چھ ماہ میں 1177مقا مات پر فوگنگ اور مختلف اقسام کے مچھر کش اسپرے کئے گئے ‘ندی نالوں میں 80مختلف مقا مات سے رکا وٹیں دور کر کے کھولا گیا ہے ‘ ہا ئی رسک ایریاز جن میں 97کچی آبادیاں ، 63مسا جد، 52ٹائروں کی دکا نوں اور 15ان گھروں اور ان کے اطراف کے 250 گھروں میں جہاں گزشتہ سال ڈینگی کے کیسز رونما ہوئے تھے میں انٹرنل ریزیڈیول سپرے کیا گیا ہے
سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن و اسٹیٹ عا مر علی احمد کا ڈینگی سے متعلق منعقدہ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) اسلام آباد میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے موثئر اقدامات اٹھا رہا ہے اور گزشتہ چھ ماہ کے دوران 1177مقا مات /جگہوں پر فوگنگ اور مختلف اقسام کے مچھر کش اسپرے کئے گئے ہیں‘اسلام آباد میں بہنے والے ندی نالوں میں 80مختلف مقا مات سے رکا وٹیں دور کر کے کھولا گیا ہے تاکہ پانی کا بہاؤ جاری رکھا جا سکے۔
ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ کی ٹیموں نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران 2600مختلف مقا مات کا معائنہ کر کے 7800نمونے حا صل کئے ہیں جن میں سے ایک بھی نمونے میں ڈینگی مچھر کی مو جودگی مثبت نہیں پائی گئی۔ ہا ئی رسک ایریاز جن میں 97کچی آبادیاں ، 63مسا جد، 52ٹائروں کی دکا نوں اور 15ان گھروں اور ان کے اطراف کے 250 گھروں میں جہاں گزشتہ سال ڈینگی کے کیسز رونما ہوئے تھے میں انٹرنل ریزیڈیول سپرے کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.