حکومت پنجاب نے بجٹ 2015-16 ء میں زراعت کے شعبے کیلئے ریکارڈ رقم مختص کی ہے، صوبائی وزیر زراعت
ہفتہ 13 جون 2015 22:41
لاہور ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) حکومت پنجاب نے بجٹ 2015-16 میں زراعت کے شعبے کیلئے ریکارڈ144 ارب39کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ صوبے کے چھوٹے کاشتکاروں اور کسانوں کو25000ٹریکٹر زمیرٹ کی بنیاد پرفراہم کرنے کیلئے5ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیاگیا ہے۔ ٹریکٹرز کے علاوہ کسانوں کو دیگر زرعی آلات اور اشیاء فراہم کرنے کیلئے ایک ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
دیہی علاقوں میں مرحلہ وار پروگرام کے تحت 150ارب روپے کی لاگت سے نئی سڑکیں تعمیر کرنے کا تاریخی پروگرام بھی شروع کیا جا چکا ہے جس کیلئے اس مالی سال میں 52ارب روپے کی خطیررقم رکھی گئی ہے۔پنجاب کا بجٹ کسان کا بجٹ ہے ، زراعت کا شعبہ نئی بلندیاں چھوئے گا۔پوٹھو ہار ریجن کو زیتون کی وادی بنا رہے ہیں اور اس منصوبے سے سالانہ اربوں روپے کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.