سندھ اسمبلی ، چھوٹی جماعتوں نے سرمایہ داروں اور وڈیروں کا بجٹ قرار دیدیا
رینجرز نے 230ارب کالے دھن کے حوالے سے جن 63لوگوں کی نشاندہی کی ہے ان کے نام منظر عام پر لائے جائیں بجٹ میں غریبوں کے لیے کچھ نہیں ، اہم شعبہ ایگری کلچر کی رقم میں اضافے کی بجائے کٹوتی کی گئی ہے ،لیاقت جتوئی سندھ کے عوام کو نظرانداز کیا گیا،ثمر علی خان ،مسائل سنجیدگی سے حل ہوتے ہیں،نندکمارو دیگر کااظہار خیال
ہفتہ 13 جون 2015 22:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کے ارکان نے بجٹ کو سرمایہ داروں اور وڈیروں کا بجٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن کی تجاویز پر عملدرآمد کیا جائے اور رینجرز نے 230ارب روپے کے کالے دھن کے حوالے سے جن 63لوگوں کی نشاندہی کی ہے ان کے نام منظر عام پر لائے جائیں ۔
ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی جتوئی ،تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ثمر علی خان ،مسلم لیگ (فنکشنل) کے پارلیمانی لیڈر نند کمار اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ شیرازی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اپوزیشن کے دیگر ارکان بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.