برطانیہ کے سابق اسٹارفٹبالر ڈیوڈ بیکہم اب اداکاری بھی کریں گے
اتوار 14 جون 2015 13:50
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) فٹ بال کے سابق برطانوی کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم بھی اب اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ہالی وڈ کی نئی مووی میں اہم کردار میں جلوہ گر ہونے والے ہیں بیکہم۔ڈیوڈ بیکہم برطانیہ ہی نہیں دنیا بھر میں اپنے غیر معمولی کھیل سے شہرت رکھتے ہیں صرف یہی نہیں ان کی شخصیت پرکشش اور جاذب نظر بھی ہے۔
(جاری ہے)
ان کی ہمسفر وکٹوریہ بیکہم جو صرف گلوکارہ ہی نہیں بلکہ فیشن کی دنیا کا ایک بڑا نام بھی ہیں۔
اب آ رہے ہیں سابق برطانوی اسٹار فٹبالر اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی ا?زمائش کرنے کے لیئے۔ تاریخی کردار کنگ آرتھر پر بننے والی فلم میں کردار ادا کریں گے جس میں ان کے ساتھ شامل ہوں گے ہالی وڈ کے نامی گرامی اداکار فلم کی عکس بندی جلد شروع ہوگی۔ ان کے پرستار اب اس بات کی امید کرتے ہیں کہ فٹبال کی طرح وہ یہاں بھی اچھی اداکاری کا مظاہرہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.