ہالی وڈ ایکشن فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر ریلیز

اتوار 14 جون 2015 13:56

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) ہالی ووڈ ایکشن اورایڈونچر سے بھرپور فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر دھوم مچانے آگیا،، فلم میں سپرہیروز ایکشن کرتے نظرآئیں گے،ہدایتکار جوش ترینک کی فلم فنٹاسٹک فور میں سپرہیروز نظر آئیں گے ایکشن میں، ساتھ ہی ہوگا ایسا مشن، جہاں سپرہیروز اپنی طاقت میں اضافے کیلئے کرتے ہیں دوسری دنیا کا رخ،فنٹاسٹک فور سیریز کا تیسرا پارٹ ہے جس کے پہلے دوحصے باکس آفس پر راج کرچکے ہیں،ایکشن سے بھرپورفلم فنٹاسٹک فور سات اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :