مصرکا3دن کیلیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحدکھولنے کااعلان

اتوار 14 جون 2015 13:59

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) مصر نے 3 دن کے لیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحد کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کوغزہ کی پٹی کے اندراورباہرجانیکی اجازت ہوگی۔مصررفاح سرحد کو 3دن کے لیے کھولا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :