شعرائے کرام تحریک پاکستان کی طرح عوام میں قومی اور ملی جذبہ بیدار کریں
شعرائے کرام احساسات کے ترجمان ہیں ۔ ڈاکٹرغضنفر مہدی
اتوار 14 جون 2015 14:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) ممتاز سکالر ڈاکٹرغضنفر مہدی چیئرمین دائرہ نے کہا ہے کہ شعرائے کرام قومی احساسات کے ترجمان ہوتے ہیں ملک کو جس نازک صورت حال کا سامنا ہے ۔ مثبت انداز میں ان کی رہنمائی کی جائے ۔ انہوں نے یہ بات پریس کلب چکوال کے زیر اہتمام سالمیت پاکستان کل پاکستان محفل مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ناامیدی کی فضاء قائم کرنے والے عناصر ملک کے دشمن ہیں غریب عوام پہلے ہی مہنگائی ، بیروزگاری اور دیگر مسائل کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ بعض این جی اوز غیر ملکی اشارے پر ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہ یں اور یہ ہی عناصر عوام میں مایوسی کی فضاء پیدا کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہا کہ شعرائے کرام نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے موجودہ عہد اپنی نزاکت کے اعتبار سے پاکستان سے زیادہ نازک ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.