وزارت داخلہ تحفہ کی فیکس مشینوں کے ذریعے پاکستان کی جاسوسی کے معاملات کا جائزہ لے گی، جلد اہم اجلاس طلب کئے جانے کا امکان
اتوار 14 جون 2015 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) وفاقی و زارت داخلہ تحفے میں دی جانے والی فیکس مشینوں کے ذریعے پاکستان کی جاسوسی بارے معاملات کا جائزہ لے گی اس حوالے سے جلد وزارت داخلہ کا اہم اجلاس طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ سابق وفاقی وزیر رحمان ملک نے بھی ان مشینوں کے ذریعے پاکستان کی جاسوسی کرنے کا انکشاف کیا تھا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک دوست ملک کی جانب سے دیا جانے والا فیکس مشین کا تحفہ بھی جاسوسی مقاصد کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے ۔سیکیورٹی معاملات کی وجہ سے وفاقی وزارت داخلہ ان تمام معاملات کا جائزہ لے گی کیونکہ اگر ڈپلومیٹک انکلو تک جاسوسی کی جا سکتی ہے تو پھر وزیر اعظم ہاؤس ، ایوان صدر ، سپریم کورٹ سمیت کئی اہم ادارے بھی ان کی راہ میں آتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.