سندھ میں گورنر راج کی خبریں مفروضوں پر مبنی ہیں، مسلم لیگ ن

اتوار 14 جون 2015 15:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) مسلم لیگ ( ن ) کی مرکزی حکومت نے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کے حوالے سے تمام تر خبروں کو مفروضہ قرار دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سندھ میں گورنر راج کے تحت مخالف ہیں وہ نہیں چاہتے کہ وہاں گورنر راج لگایا جائے ۔ اس حوالے سے جو بھی مطالبہ سامنے آئے گا اس کو یکسر مسترد کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :