ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پاکستان کی خارجہ پالیسی اور بجٹ سے عوامی توقعات پر سیمینار کل ہونگے

اتوار 14 جون 2015 16:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پاکستان کی خارجہ پالیسی اور بجٹ سے عوامی توقعات پر سیمینار آج بروز سوموار منعقد کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز سہہ پہر تین بجے وفاقی بجٹ 2015-16 کا تجزیہ اور عوامی توقعات کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہو گا۔ جس میں ماہرین بجٹ سے عوام کو پہنچنے والے فوائد اور نقصانات پر بحث کریں گے جبکہ 5 بجے وفاقی وزیر مملکت برائے خارجہ امور طارق فاطمی پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :