پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اہم اجلاس 17جون کو طلب کرلیا گیا صدارت بلاول بھٹو زر داری کر ینگے
اتوار 14 جون 2015 16:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس سترہ جون کواسلام آبادمیں طلب کرلیا گیا،پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی پی ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگررہنماء شریک کریں گے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال،پارٹی کو ملک بھر میں دوبارہ فعال بنانے اور ناراض کارکنوں کومنانے کے حوالے سے امور پر غور کیا جائے گا۔
بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اس دوران اسلام آباد اور ملحقہ ڈویڑنز،خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے قائدین اور کارکنوں سے ملیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری نے پیپلزپارٹی کے ناراض کارکنوں کو منانے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو فہرستیں بنانے کا ٹاسک بھی دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.